دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نئے سال کا جشن ،، برج خلیفہ پر شاندار آتش بازی اور لیزر شو کا انعقاد کیا جائے گا

احتیاطی تدابیر کا خیال رکھتے ہوئے جشن میں شرکت کرنے والوں کے لیے تھرمل کیمرے نصب کیے جائیں گے

نئے سال کا جشن ،، برج خلیفہ پر شاندار آتش بازی اور لیزر شو کا انعقاد کیا جائے گا

کورونا کے چیلنج کے باوجود ہر سال کی طرح اس سال بھی دبئی کی بلند ترین عمارت

برج خلیفہ کو نئے سال کی خوشی میں روشنیوں سے روشن کیا جائے گا ۔ عمارت کوتعمیر کرنے والی کمپنی کا دعوی ہے کہ

اس سال کا جشن لائیو دکھایا جائے گا

احتیاطی تدابیر کا خیال رکھتے ہوئے جشن میں شرکت کرنے والوں کے لیے تھرمل کیمرے نصب کیے جائیں گے

سماجی فاصلے کو برقرار رکھے جانے کے ساتھ ڈیجیٹل پے منٹس کا انتظام کیا جائے گا

نئے سال کا جشن، برج خلیفہ پر شاندار آتش بازی اور لیزر شو کا انعقاد کیا جائے گا

جشن میں شرکت کرنے والوں کے لیے تھرمل کیمرے نصب کیے جائیں گے

About The Author