ہالی وڈ اسٹار بریڈ پٹ حقیقی زندگی میں بھی ہیرو بن گئے
لاس اینجلس میں کم آمدنی والے افراد میں کھانے کا سامان فراہم کرنے
پہنچ گئے،، 56 سالہ اداکار نے لاس اینجلس ہاوسنگ پراجیکٹ کے تحت فوڈ باکسز
ٹرک سے ان لوڈ بھی کیے اور شہریوں تک پہنچائے بھی
عام حلیے میں ماسک پہنے ہالی وڈ اسٹار کو کئی لوگ پہچان ہی نہ سکے۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس