اٹلی میں دنیا کا انتہائی فعال اور خطرناک آتش فشاں لاوا پھٹ پڑا
ماؤنٹ اسٹرمبولی نامی یہ آتش فشاں پہاڑ کئی دہائیوں سے متحرک ہے
اور وقفے وقفے سے راکھ اُگل رہا ہے جو پہاڑ کی چوٹی سے کئی میٹر بلندی تک جارہا ہے
رپورٹ کے مطابق راکھ کے بادل 328 میٹر کی بلندی تک پہنچ چکے ہیں
ایمرجنسی صورتحال کے پیش نظر شہریوں کو احتیاط کا مشورہ دے دیا گیا
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس