ترکی نے کورونا کیسز پر قابو پانے کے لیے پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی میں ہفتے کے اختتام تک جزوی لاک ڈائون ہو گا
جبکہ سال کے اختتام تک سکولز بھی بند رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ ترکی میں
آن لائن ایجوکیشن کا سلسلہ جاری رہے گا
جبکہ ریسٹورنٹس صرف ڈلیوری سروس مہیا کرسکیں گے۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس