دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ:کورونا بچاو ویکسین کا ڈیلیوری پائلٹ پروگرام کا آغاز کر دیا

چار امریکی ریاستوں روڈ آئی لینڈ ٹیکساس نیو میکسیکو اور ٹینسی میں ویکسین کی فراہمی شروع کی گئی ہے

امریکی دوا ساز کمپنی نے فائزر کا کورونا بچاو ویکسین کا ڈیلیوری پائلٹ پروگرام کا آغاز کر دیا

رپورٹ کے مطابق چار امریکی ریاستوں روڈ آئی لینڈ ٹیکساس نیو میکسیکو اور ٹینسی میں ویکسین کی فراہمی شروع کی گئی ہے

فائزر کی کورونا ویکسین کے 90 فیصد سے زائد موثر ہونے کا دعوی کیا جا چکا ہے

کمپنی کا کہنا ہے کہ کووڈ 19 ویکسین کے موثر پروگرام کو نافذ کرنے کے لیے تیار ہیں۔

About The Author