دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا لاک ڈاؤن میں اوسط امریکی شہری نے 500 گھنٹے صوفے پر بیٹھ کر گزارے

لگ بھگ 500 گھنٹے صوفے پر بیٹھ کر گزارے اور یہ شرح عام دنوں کے مقابلے یومیہ 2 گھنٹے زیادہ ہے

کورونا لاک ڈاؤن میں اوسط امریکی شہری نے 500 گھنٹے صوفے پر بیٹھ کر گزارے

امریکی سروے کے مطابق امریکی شہریوں نے گزشتہ 32 ہفتوں کے دوران

لگ بھگ 500 گھنٹے صوفے پر بیٹھ کر گزارے اور یہ شرح عام دنوں کے مقابلے

یومیہ 2 گھنٹے زیادہ ہے۔

دو ہزار امریکیوں پر مشتمل سروے نتائج کے مطابق گھر سے کام کرنے کے

دوران 61 فیصد امریکی شہریوں نے ورک اسٹیشن کے طور پر

صوفے کا استعمال کیا۔ 70 فیصد شہریوں نے ورک فروم ہوم کے دوران صوفے کو

اپنا بہترین دوست قرار دیا۔

About The Author