دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتان، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول زید بلاک نیو ملتان کی خاتون ٹیچر کورونا کا شکار

خاتون ٹیچر شہناز قمر نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا

ملتان

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول زید بلاک نیو ملتان کی خاتون ٹیچر کورونا کا شکار

 خاتون ٹیچر شہناز قمر نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا

 متاثرہ سکول ٹیچر سے میل جول رکھنے والی ٹیچرز اور طالبات کے ٹیسٹ نہ کروائے جا سکے

،محکمہ تعلیم کی جانب سے تاحال سکول کی بندش کا بھی فیصلہ نہیں ہو سکا

 کورونا کیس سامنے آنے پر سکول اساتذہ اور طالبات میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

About The Author