دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نشتر اسپتال ملتان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 6 افراد جاں بحق ہوگئے

اسپتال میں اب بھی کورونا کے 84 مریض جبکہ شبے میں 87 افراد زیر علاج ہیں

نشتر اسپتال ملتان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 6 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

اسپتال میں اب بھی کورونا کے 84 مریض جبکہ شبے میں 87 افراد زیر علاج ہیں

ملتان ملک میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں سر فہرست ہے

ترجمان نشتر اسپتال کے مطابق 24 گھٹنوں کے دوران نشتر اسپتال میں

کورونا کے 6 مریض جاں بحق ہوئے جن کا تعلق بوریوالہ ، جتوئی

شجاع آباد اور ملتان شہر سے ہے اب تک اسپتال میں جاں بحق مریضوں کی مجموعی

تعداد 219 ہوگئی۔ اسپتال میں کورونا کے 84 جبکہ شبے میں 87 افراد زیر علاج ہیں

جبکہ زیر علاج 16 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

About The Author