ٹائیفائیڈ کے خلاف ادویات کے بے اثر ہونے کا مسئلہ سنگین ہونے لگا
اسپتالوں میں ٹائیفائیڈ کے مریضوں کی تعداد بڑھ گئی
طبی ماہرین نے تین بڑی وجوہات کو صورت حال کا ذمہ دار قرار دیا ہے
ٹائیفائیڈ کا مرض انتڑیوں میں پیدا ہونے والے بیکٹیریل انفیکشن سے لاحق ہوتا ہے
لاہور کے اسپتالوں میں دو ہفتوں کے دوران روزانہ اوسطا دس سے پندرہ مریض ٹائیفائیڈ سے متاثر ہو کر پہنچ رہے ہیں
جبکہ اسال میں اب تک شہر میں تین سو بائیس مریض رپورٹ ہو چکے ہیں
پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید ۔۔ سربراہ آئی سی یو سروسز اسپتال
پینے کیلئے گندے پانی کا استعمال، ہاتھ دھوئے بغیر کھانا پکانا یا کم پکی مرغی کھانا مرض کے پھیلاو کی اہم وجہ ہے
طبی ماہرین کے مطابق ٹائیفائیڈ کے مریضوں پر بیشتر میڈیسن کے اثر انداز نہ ہونے کی بڑی وجہ ادویات کا غیرضروری استعمال ہے
پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید ۔۔ سربراہ آئی سی یو سروسز اسپتال
ڈاکٹرزکا بغیرٹیسٹوں کے ادویات شروع کرا دینا اور مریضوں کا مطلوبہ وقت تک ادویات نہ لینا یہ صورت حال کے پیدا ہونے کے اسباب ہیں
سائن آف
ماہرین کا کہنا ہے صفائی ستھرائی کا خیال رکھنے، پانی کو ابال کر پینے اور متوازن غذا کے استعمال سے ٹائیفائیڈ جیسے مرض سے بچاو ممکن ہے
ٹائیفائیڈ کے خلاف ادویات کے بے اثر ہونے کا مسئلہ سنگین ہونے لگا
اسپتالوں میں ٹائیفائیڈ کے مریضوں کی تعداد بڑھ گئیادویات
صفائی ستھرائی، پینے کا صاف پانی اور متوازن غذا کا استعمال ضروری
اسپتالوں میں ٹائیفائیڈ کے مریضوں کی تعداد بڑھ گئی
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس