دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شوہر گنجا نکلا، بیوی نے دھوکا دہی کا مقدمہ درج کرا دیا

خاتون نے مقدمے میں موقف اپنایا کہ اس کا شوہر گنجا ہونے کی وجہ سے وگ استعمال کرتا تھا

شوہر گنجا نکلا، بیوی نے دھوکا دہی کا مقدمہ درج کرا دیا۔

ریاست مہاراشٹرا میں 27 سالہ خاتون نے مقدمے میں موقف اپنایا کہ

اس کا شوہر گنجا ہونے کی وجہ سے وگ استعمال کرتا تھا

جس کا اسے شادی کے بعد علم ہوا۔ اسی وجہ سے انہوں نے شوہر کے

خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔

خاتون کا کہنا تھا کہ اگر انہیں معلوم ہوتا کہ ان کے شوہر گنجے ہیں

تو وہ کبھی ان سے شادی نہ کرتیں۔

About The Author