دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا کی دوسری وبا کے دوران بچوں کے متاثر ہونے کا زیادہ امکان

بچے بڑوں کی طرح کورونا وائرس کو گھروں تک لانے کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔

برطانیہ میں کورونا وائرس کی دوسری وبا کے دوران بچوں کے متاثر ہونے کا زیادہ امکان ہے

ماہرین نے خدشہ ظاہر کردیا۔

رپورٹ کے مطابق بچے بڑوں کی طرح کورونا وائرس کو گھروں تک لانے کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔

برطانوی حکومت کے مطابق ملک میں پہلی لہر کے مقابلے میں دوسری لہر کے

دوران کورونا وائرس سے متاثر اسکول بچوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

نیشنل ایجوکیشن یونین کا کہنا ہے کہ بچوں میں کورونا وائرس پھیلنا پریشان کن ہے۔

About The Author