دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سترہ نومبر کو چین کے شہر ووہان میں کورونا کا پہلا مریض سامنے آیا

ایک صدی کی سب سے خطرناک وبا کورونا وائرس کو پنجے گاڑے ایک سال ہو گیا

ایک صدی کی سب سے خطرناک وبا کورونا وائرس کو پنجے گاڑے ایک سال ہو گیا۔

دنیا بھر میں اب تک کورونا سے تیرہ لاکھ سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں

سترہ نومبر کو چین کے شہر ووہان میں کورونا کا پہلا مریض سامنے آیا۔

اس کے بعد امریکا، برطانیہ اور دیگر یورپی ملکوں کے ساتھ دنیا بھر میں کیسز سامنے آئے۔

اس وقت دنیا کے تمام ممالک میں کورونا وائرس پہنچ چکا ہے

تاہم یورپ اور امریکا سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں اب تک کورونا کے مریضوں کی تعداد ساڑھے

پانچ کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔

About The Author