دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈسپوزیبل ماسک گلنے کے لیے 450 سال درکار ہوتے ہیں

جدید تحقیق کے مطابق ڈسپوزیبل فیس ماسک کو تحلیل ہونے کے لیے 450 سال لگتے ہیں

ڈسپوزیبل ماسک گلنے کے لیے 450 سال درکار ہوتے ہیں۔

جدید تحقیق کے مطابق ڈسپوزیبل فیس ماسک کو تحلیل ہونے کے لیے 450 سال لگتے ہیں

جبکہ ان ماسکس کو پھینکنے سے پہلے ان کی ڈوریاں کاٹ دی جائیں۔

اس وقت کے دوران فیس ماسک مائیکرو پلاسٹکس میں تبدیل ہو جاتے ہیں

اور سمندری حیات انہیں نگل لیتی ہے جو ان کے لیے خطرناک ثابت ہوتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق فیس ماسکس کو طبی فضلے میں شمار کیا جاتا ہے جس کا مطلب ہے کہ

انہیں دوبارہ استعمال کے قابل نہیں بنایا جا سکتا۔

انوائیرمینٹل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق

کورونا وبا کے باعث دنیا بھر میں ہر مہینے 19 کروڑ 40 لاکھ ڈسپوزیبل ماسک استعمال

کیے جا رہے ہیں۔

About The Author