دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

باکسر عامر خان کی کار موٹروے پر حادثے کا شکار ہو گئی

موسم کی خرابی کے سبب درست دکھائی نہ دینے پر سائیڈ بیرئیر سے ٹکرا گئی

پاکستانی نژاد عالمی شہرت یافتہ برطانوی باکسر عامر خان کی کار موٹروے پر حادثے کا شکار ہو گئی۔

رپورٹ کے مطابق بعامر خان کی 90 ہزار پاونڈ کی مرسڈیز موٹروے پر

موسم کی خرابی کے سبب درست دکھائی نہ دینے پر سائیڈ بیرئیر سے ٹکرا گئی۔

باکسر عامر خان کا کار حادثے سے متعلق کہنا ہے کہ وہ خیریت سے ہیں

عامر خان نے حادثے کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ

گاڑی کو فرنٹ اور بیک سے نقصان پہنچا ہے۔

About The Author