دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بات پھر پینترا بدل لیا

الیکشن دھاندلی زدہ تھے انہوں نے کوئی ہار نہیں مانی ابھی بہت وقت ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بات پھر پینترا بندل لیا

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ یہ الیکشن دھاندلی زدہ تھے

انہوں نے کوئی ہار نہیں مانی ابھی بہت وقت ہے، امریکی صدر کے مطابق

جو بائیڈن صرف جعلی میڈیا کی نظروں میں جیتا ہے۔ٹرمپ

الیکشن میں دھاندلی ہوئی لیکن وہ جیتیں گے، ابھی بہت طویل سفر طے کرنا ہے۔

About The Author