جنوری 11, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹرمپ نے ایک بار پھر بایئڈن کی جیت کو دھاندلی قرار دے دیا

ٹرمپ کے مطابق ریڈیکل بائیں بازو کی نجی ملکیت والی کمپنی نے انتخابات خود مرتب کیے ہیں۔

ٹرمپ نے ایک بار پھر بایئڈن کی جیت کو دھاندلی قرار دے دیا۔

اپنی ٹوئٹ میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ جوبائیڈن نے الیکشن اس لیے جیتا کیونکہ انتخابات دھاندلی زدہ تھے۔

ٹرمپ کے مطابق ریڈیکل بائیں بازو کی نجی ملکیت والی کمپنی نے انتخابات خود مرتب کیے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جعلی اور خاموش میڈیا نے بھی حصہ ادا کیا۔

انتخابی رات کو ہونے والے تمام مکینیکل غلطیاں واقعی وہ ووٹ چوری کرنے کی کوشش تھیں۔

انہوں نے پکڑے بغیر کافی کامیابی حاصل کی۔ جس میں میل کے زریعے ووٹ کاسٹ کرنا

سب سے بڑا مذاق تھا۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ الیکشن میں ان ہی کہ جیت ہوگی۔

About The Author