متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزا کی منظوری دے دی۔
جو مخصوص پیشوں کے لئے 10 سالہ رہائش کی اجازت دیتی ہے۔
دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اعلان کیا ہے کہ
یو اے ای نے گولڈن ویزا گرانٹ کی منظوری دی ہے
جس میں مخصوص پیشوں کے لئے 10 سالہ رہائش کی اجازت ہے
جبکہ خصوصی ڈگری رکھنے والے اور دیگر افراد بھی شامل ہیں۔
جن میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری رکھنے والے ، ڈاکٹرز ، کمپیوٹر انجینئرنگ
الیکٹرانکس ، پروگرامنگ ، اور بائیوٹیکنالوجی کے لوگ شامل ہیں۔
دبئی کے رہنما کا کہنا ہے کہ گولڈن ریزیڈنسی ہائی اسکول کے طلبا اور ان کے
اہلخانہ کے لیے بھی دستیاب ہوگی۔
گولڈن کارڈ ایک طویل مدتی رہائشی پروگرام ہے جس کا اعلان
وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران نے مئی 2019 میں کیا تھا۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو