دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرسمس کا روایتی درخت نیو یارک پہنچ گیا

کرسمس ٹری پر 50 ہزار سے زائد ملٹی کلرز کی ایل ای ڈی لائٹس نصب ہیں۔

کرسمس کا روایتی درخت نیو یارک پہنچ گیا۔

دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں زور و شور سے

جاری ہیں،، 75 فٹ لمبا اور 11 ٹن وزنی کرسمس ٹری نیویارک پہنچا دیا گیا۔

کرسمس ٹری پر 50 ہزار سے زائد ملٹی کلرز کی ایل ای ڈی لائٹس نصب ہیں۔

نیو یارک کے علاقے من ہٹن میں ہر سال روک فیلر سینٹر کے قریب روایتی درخت کو لگایا جاتا ہے۔

درخت کو 29 نومبر کو روشن کیا جائے گا جو 7 جنوری تک جاری رہے گی۔

About The Author