گلگت بلتستان کے انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ ابتک نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 9نشستوں کے ساتھ آگے ہے، پیپلزپارٹی 4، مسلم لیگ 2، مجلس وحدت مسلمین 1نشست جبکہ 7نشستیں آزاد امیدواروں کے حصوں میں آئی ہیں ۔
جی بی اے 1گلگت 1کے مکمل 62پولنگ اسٹیشنز کےغیر سرکاری ،غیر حتمی نتائج
جی بی اے 1گلگت 1میں پیپلزپارٹی کے امجد ایڈووکیٹ کامیاب
جی بی اے 1گلگت 1میں آزاد امیدوار سلطان ریئس دوسرے نمبر پر
جی بی اے 2گلگت میں پیپلزپارٹی کے جمیل احمد کامیاب
جی بی اے 2گلگت میں پی ٹی آئی کے فتح اللہ دوسرے نمبر پر
جی بی اے 4نگر میں پیپلزپارٹی کے امجد حسین کامیاب
جی بی اے 4نگر میں تحریک اسلامی کے ایوب وزیری دوسرے نمبر پر
جی بی اے5نگر میں آزاد امیدوار جاوید منوا کامیاب
جی بی اے5نگر میں ایم ڈبیلو ایم کے رضوان علی دوسرے نمبر پر
جی بی اے6ہنزہ میں تحریک انصاف کے عبیداللہ بیگ کامیاب
جی بی اے6ہنزہ میں آزاد امیدوار نورمحمد دوسرے نمبر پر
جی بی اے7ہنزہ میں تحریک انصاف کے راجہ زکریا کامیاب
جی بی اے7ہنزہ میں پیپلزپارٹی کے مہدی شاہ دوسرے نمبر پر
جی بی اے8اسکردو میں ایم ڈبیلو ایم کے محمد کاظم کامیاب
جی بی اے8اسکردو میں پیپلزپارٹی کے محمد علی شاہ دوسرے نمبر پر
جی بی اے9اسکردو میں آزاد امیدوار وزیرمحمد سلیم کامیاب
جی بی اے9اسکردو میں پی ٹی آئی کے فدا ناشاد دوسرے نمبر پر
جی بی اے10اسکردو میں آزاد امیدوار راجہ ناصر کامیاب
جی بی اے10اسکردو میں پی ٹی آئی کے وزیرحسن دوسرے نمبر پر
جی بی اے11کھرمنگ میں پی ٹی آئی کے امجد زیدی کامیاب
جی بی اے11کھرمنگ میں آزاد امیدوار اقبال حسن دوسرے نمبر پر
جی بی اے11شگر میں پی ٹی آئی کے راجہ اعظم کامیاب،جی بی اے11شگر میں پیپلزپارٹی کے عمران ندیم دوسرے نمبر پر
جی بی اے13استور میں پی ٹی آئی کے خالد خورشید کامیاب
جی بی اے13استور میں پیپلزپارٹی کے عبدالحمید دوسرے نمبر پر
جی بی اے14استورمیں پی ٹی آئی کے شمس الحق لون کامیاب
جی بی اے14استورمیں پیپلزپارٹی کے مظفر ریلے دوسرے نمبر پر
جی بی اے15دیا مر میں آزاد امیدوار شاہ بیگ کامیاب
جی بی اے16دیا مر میں ن لیگ کےا نجینئرانور کامیاب
جی بی اے16دیا مر میں آزاد امیدوار عطااللہ دوسرے نمبر پر
جی بی اے17دیا مر میں پی ٹی آئی کے حیدر خان کامیاب
جی بی اے17دیا مر میں جے یو آئی ف کے رحمت خالق دوسرے نمبر پر
جی بی اے18دیا مر میں پی ٹی آئی کے حاجی گلبر خان کامیاب
جی بی اے18دیا مر میں آزاد امیدوار کفایت الرحمان دوسرے نمبر پر
جی بی اے19غذر میں آزاد امیدوار نوازخان کامیاب
جی بی اے19غذر میں پی ٹی آئی کے ظفر محمد دوسرے نمبر پر
جی بی اے20غذر میں پی ٹی آئی کے نذیراحمد کامیاب
جی بی اے21غذر میں ن لیگ کے غلام محمد کامیاب
جی بی اے21غذر میں پیپلز پارٹی کے ایوب شا ہ دوسرے نمبر پر
جی بی اے22گانچھے میں آزاد امیدوار مشتاق احمد کامیاب
جی بی اے22گانچھے میں پی ٹی آئی کے ابراہیم ثنائی دوسرے نمبر پر
جی بی اے23گانچھے میں آزاد امیدوار حاجی عبدالحمید کامیاب
جی بی اے23گانچھے میں پی ٹی آئی کی آمنہ انصاری دوسرے نمبر پر
جی بی اے24گانچھے میں پی ٹی آئی کے محمداسماعیل کامیاب
جی بی اے24گانچھے میں پیپلزپارٹی کے شمس الدین دوسرے نمبر پر
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر