دسمبر 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اداکار سلمان خان نے پہلی مرتبہ انکشاف کیا کہ وہ اداکارہ جوہی چاولہ کو بیحد پسند کرتے تھے

وہ اپنی جوانی کے دور میں اداکارہ جوہی چاولہ کو بیحد پسند کرتے تھے

جوہی چاولہ کی سالگرہ کے موقع پر اداکار سلمان خان نے پہلی مرتبہ

انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ

وہ اپنی جوانی کے دور میں اداکارہ جوہی چاولہ کو بیحد پسند کرتے تھے وہ جوہی کو اس حد تک پسند کرتے تھے کہ

ایک دن خود ہی اْن کے گھر چلے گئے اور اداکارہ کے والد سے اْن کا ہاتھ بھی مانگ لیا تھا

لیکن جوہی چاولہ کے والد نے رشتے سے انکار کر دیا اس کے بعد اب تک میں نے شادی بارے نہیں سوچا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جوہی چاولہ نے کہا کہ

جوانی میں خفیہ طور پر شادی کرنے کی وجہ یہ تھی کہ مجھے خوف تھا کہ

کہیں شادی کے بعد میرا کیرئیر ختم نہ ہو جائے اس لئے میں نے

سب سے یہ بات چھپائی تھی۔

About The Author