فیس بک نے میسنجر ایپ پر وینش موڈ متعارف کرادیا۔
وینش موڈ کے تحت کسی بھی صارف کی جانب سے کی جانے والے چیٹ غائب ہو جائے گی۔
فیس بک کے مطابق اس فیچر کو ان ایبل کرنے کے بعد اگر کوئی پیغام، تصویر یا اسٹیکر بھی بھیجا جائے گا
تو وہ اس شخص کے پڑھنے کے بعد چیٹ سے غائب ہو جائے گا۔
دوسری جانب وینش موڈ کے ذریعے صارفین اگر کسی چیٹ کا اسکرین شاٹ لیں گے
تو اُس شخص کو اسکرین شاٹ کا نوٹیفکیش موصول ہو گا۔
فیس بک کا یہ وینش موڈ امریکہ کے صارفین کے لیے پیش کیا گیا ہے
جسے کچھ ماہ بعد دنیا بھر میں متعارف کیا جائے گا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس