جاپان کے معروف سائنسدان اور طبیعات میں نوبل انعام حاصل کرنے والے کوشیبا مساتوشی چل بسے۔
رپورٹ کے مطابق چورانوے سالہ کوشیبا نے زندگی کی آخری سانسیں ٹوکیو کے ایک اسپتال میں لیں
معروف سائنسدان نے نیوٹرینوز کہلانے والے بنیادی ذرات کے مشاہدے کے ذریعے ستاروں کے ارتقا کے نظام کا جائزہ لیا تھا
اسی تحقیق پر انہیں دو ہزار دو میں نوبل انعام سے نوازا گیا تھا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس