دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عالمی وبا کی کرسمس کے رنگ پھیکے کرنے کی کوشش

عارضی لاک ڈاؤن کے دوران ڈرائیو تھرو کرسمس مارکیٹ بنالی

عالمی وبا کی کرسمس کے رنگ پھیکے کرنے کی کوشش جرمن شہری نے ناکام بنادی

عارضی لاک ڈاؤن کے دوران ڈرائیو تھرو کرسمس مارکیٹ بنالی

جہاں داخل ہونے پر مصنوعی برفباری ہوتی ہے

ڈرائیو تھرو کرسمس مارکیٹ میں شہری اپنے من پسند کھانوں کا آرڈر دے کر

کرسمس کی خوشیوں کو دوبالا کرتے ہیں۔

About The Author