دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مصر کے صحرائے سینا کے علاقے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

رپورٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر میں پیس کیپنگ مبصرین کا گروپ سفر کر رہا تھا

مصر کے صحرائے سینا کے علاقے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،، 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر میں پیس کیپنگ مبصرین کا گروپ سفر کر رہا تھا

گروپ میں پانچ امریکی، ایک فرانسیسی اور ایک چیک ری پبلک کا شہری شامل تھا

رپورٹ کے مطابق بلیک ہاک یو ایچ۔60 ہیلی کاپٹر مصر کے سینا ریگستان میں گر

کر تباہ ہوا

حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی کے باعث پیش آیا۔

About The Author