دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹی بیگز چائے میں لاکھوں پلاسٹک کے ذرات کا سبب بنتے ہیں

نئی تحقیق کے مطابق 96 فیصد افراد چائے کے لیے ٹی بیگز کا استعمال کرتے ہیں

ٹی بیگز چائے میں لاکھوں پلاسٹک کے ذرات کا سبب بنتے ہیں ۔۔

نئی تحقیق کے مطابق 96 فیصد افراد چائے کے لیے ٹی بیگز کا استعمال کرتے ہیں

لیکن وہ لوگ یہ نہیں جانتے کہ ٹی بیگز کو سیل کرنے کے لئے اور

بیگز کو ان کی اصل حالت میں رکھنے کے لئے کمپنی خاص کیمیکل کا استعمال کرتی ہیں

جو صحت پر برے اثرات چھوڑ سکتا ہے۔۔

ٹیم کے مطابق الیکٹران مائکروسکوپ کا استعمال کرتے ہوئے

ایک ٹی بیگ نے گرم پانی میں گیارہ بلین مائکروپلاسٹک

اور تین بلین نینو پلاسٹک ذرات چھوڑے ۔۔

About The Author