دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بی ایم ڈبلیو کا منفرد الیکٹرک اسکوٹر متعارف

الیکٹرک کانسیپٹ اسکوٹر ڈیفینیشن سی ای 04 دلچسپ ٹیکنالوجیز سے بھرپور ہے ۔۔

بی ایم ڈبلیو کا منفرد الیکٹرک اسکوٹر متعارف۔۔

الیکٹرک کانسیپٹ اسکوٹر ڈیفینیشن سی ای 04 دلچسپ ٹیکنالوجیز سے بھرپور ہے ۔۔

سکوٹر میں اسکیٹ بورڈ جیسے چیسز کو استعمال کیا گیا

جبکہ بیٹری پیک چلانے والے کے پیروں کے نیچے ہوگا۔ اسکوٹر میں 10 انچ کی اسکرین موجود ہے

جو چلانے والے کے اسمارٹ فون سے منسلک ہو سکے گی ۔۔

کمپنی کی جانب سے ایک خاص لباس بھی تیار کیا گیاہے

جس کی لائیٹس اور جیب میں وائرلیس فون چارجر بھی موجود ہو گا۔

About The Author