دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایک اور کورونا ویکسین 92 فیصد تک موثر قرار

یہ دوسری ویکسین ہے جس کے آخری مرحلے کے انسانی ٹرائل کے نتائج جاری کیے گئے ہیں

ایک اور کورونا ویکسین 92 فیصد تک موثر قرار ۔۔

یہ دعوی روس کے ڈائریکٹ انوسٹمینٹ فنڈ نے سپوتنک وی ویکسین کے تیسرے اور آخری مرحلے کے ٹرائل کے ابتدائی نتائج میں کیا۔۔

یہ دوسری ویکسین ہے جس کے آخری مرحلے کے انسانی ٹرائل کے نتائج جاری کیے گئے ہیں۔ ۔۔

ویکسین کو تیار کرنے والے ماسکو کے انسٹیٹیوٹ نے بیان میں بتایا ہے کہ

ابتدائی نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ سپوتنک وی آنے والے ہفتوں میں روس میں بڑے پیمانے پر متعارف کرائی جائے گی۔

چین کی کمپنی سینوفارم کی جانب سے بھی 2 کووڈ 19 ویکسینز کا ٹرائل آخری مرحلے میں ہے۔

About The Author