دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملائشیا کا پائلٹ ائیر پورٹ جانے کی بجائے نوڈلز اسٹال جانے لگا

اپنا گھر چلانے کے لیے کوالالمپور میں کیپٹن کارنر کے نام سے نوڈل اسٹال کھول لیا ۔

یونیفارم پہنے ملائشیا کا پائلٹ ائیر پورٹ جانے کی بجائے نوڈلز اسٹال جانے لگا ۔۔۔

کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیس سالہ نوکری چلی گئی لیکن ملائیشین پائلٹ

بے روزگاری سے نہ تو مایوس ہوا نہ ہی ہمت چھوڑی

خود میں ایک نیا عزم اور حوصلہ پیدا کیا

اور اپنا گھر چلانے کے لیے کوالالمپور میں کیپٹن کارنر کے نام سے نوڈل اسٹال کھول لیا ۔۔

جہاں وہ شہریوں کو مزے مزے کے نوڈلز کے ساتھ ہمت نہ ہارنے کا حوصلہ بھی دیتا ہے۔

About The Author