رپورٹ کے مطابق رواں سال جولائی سے ستمبر کے دوران ٹوکیو میں 78 اسٹیشنز سے ائیرپوڈز گم ہوجانے کے 950 کیسز رپورٹ ہوئے۔
جاپان ریلوے اور جے آر ایسٹ نے ٹیکنالوجی کمپنی پیناسونک کے ساتھ مل کر ویکیوم کی طرح ڈیوائس تیار کی ہے
جس میں جادوئی ہاتھ کی مدد سے چھوٹے سے چھوٹے ائیرپوڈز ڈھونڈے جا سکیں گے ۔۔
ڈیوائس مختلف اسٹیشنس پر آزمائشی مراحل میں ہے ۔۔ اسٹیشنز حکام کا کہنا ہے کہ
وہ ائیرپوڈز اٹھانے کے لیے گریبر ٹول کا استعمال کرتے ہیں جس سے ایپل کی ائیرپوڈز پکڑنا بہت مشکل ہوتا ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس