دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اب ہوا میں تین سو کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے اڑنا ممکن ہو گیا

اسکائی ڈائیور پیٹر سالزمین نے بی ایم ڈبلیو کے ساتھ مل کر الیکٹرک ونگ سوٹ تیار کر لیا۔

اب ہوا میں تین سو کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے اڑنا ممکن ہو گیا۔

اسکائی ڈائیور پیٹر سالزمین نے بی ایم ڈبلیو کے ساتھ مل کر الیکٹرک ونگ سوٹ تیار کر لیا۔

اس ونگ سوٹ میں چارج ہونے والے دو انجن لگائے گئے ہیں

جو اسکائی ڈائیونگ کے دوران تین سو کلومیٹر کی رفتار حاصل کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

اس ونگ سوٹ کی مدد سے دس ہزار فٹ تک پرواز کی جا سکتی ہے۔

About The Author