چوہدری شجاعت حسین کا چار روز سے سروسز اسپتال لاہور میں علاج جاری ہے
پرنسپل سمز پروفیسر امجد کے مطابق صدر ق لیگ کو نیم ٹھوس غذا دی جا رہی ہے
صدر مملکت عارف علوی اور شیخ رشید نے ٹیلی فون پر خیریت دریافت کی
ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین سروسز اسپتال میں زیر علاج
چوتھے روز میڈیکل بورڈ نے ان کا معمول کا چیک اپ کیا،، شوگر، بلڈ پریشر سمیت دیگر بنیادی ٹیسٹ نارمل آئے
پرنسپل سمز پروفیسر امجد کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت کو نیم ٹھوس غذا شروع کرا دی گئی ہے،
جبکہ پانی پلانے کے بجائے ڈرپ کا استعمال کیا جا رہا ہے، صدر ق لیگ نے سورہ اخلاص اور فاتحہ کی بلند آواز میں تلاوت کی
صدر مملکت عارف علوی اور وزیر ریلوے شیخ رشید نے چوہدری پرویز الہی کو ٹیلی فون کر کے چوہدری شجاعت کی خیریت دریافت کی،
عیادت کیلئے وزیر ہاوسنگ میاں محمود الرشید، ن لیگی ایم پی اے روحیل اصغر اور سلمان رفیق سمیت دیگر اسپتال پہنچے
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو