دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایران کاجوبائیڈن سے دو ہزار پندرہ میں ہونے والے جوہری معاہدے کو دوبارہ اپنانے کا مطالبہ

ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدہ میں امریکہ کو دوبارہ شامل کریں

ایران نے نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن سے دو ہزار پندرہ میں ہونے والے

جوہری معاہدے کو دوبارہ اپنانے کا مطالبہ کیا ہے

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جوبائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ کی ماضی کی غلطیوں کی تلافی کریں اور ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدہ میں امریکہ کو دوبارہ شامل کریں۔

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے انتخابی مہم کے دوران وعدہ کیا تھا کہ

وہ جیت کی صورت امریکہ کوجوہری معاہدہ میں دوبارہ شامل کریں گے۔

About The Author