دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مستقبل میں عالمی جنگوں کا خطرہ موجود ہے، برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف

گزشتہ صدی میں دونوں عالمی جنگیں چھوٹے چھوٹے تنازعات سے جنم لی تھیں

مستقبل میں عالمی جنگوں کا خطرہ موجود ہے، برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل نِک کارٹر نے خدشہ ظاہر کردیا

جنرل نِک کارٹر کے مطابق ہم ایسے دور میں رہ رہے ہیں

جہاں پوری دنیا غیر یقینی کی صورتحال سے دوچار ہے۔

گزشتہ صدی میں دونوں عالمی جنگیں چھوٹے چھوٹے تنازعات سے جنم لی تھیں۔

برطانوی جنرل نے خدشہ ظاہر کیا کہ یہ تنازعات کسی بھی وقت بڑی جنگ میں تبدیل ہو سکتے ہیں۔

برطانوی فوج کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کے لیے بڑے بجٹ کی ضرورت ہے

جبکہ 2030 تک برطانیہ کی فوج میں 90 ہزار اہلکار اور 30 ہزار روبوٹ ہوں گے۔

About The Author