دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عدالت سے ریلیف نہ ملنے پر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابات میں شکست تسلیم کریں گے

چینل نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ عدالت سے ریلیف نہ ملنے پر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابات میں شکست کو تسلیم کریں گے

امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ

عدالت سے ریلیف نہ ملنے پر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابات میں شکست تسلیم کریں گے

چینل نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ

عدالت سے ریلیف نہ ملنے پر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابات میں شکست کو تسلیم کریں گے،

اور پھر جوبائیڈن کو پرامن انتقال اقتدار کو بھی یقینی بنائیں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے متعدد ریاستوں میں انتخابی نتائج کو چیلنج کر رکھا ہے،

جہاں فریقین کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا تھا۔

About The Author