دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدارتی انتخابات کے بعد وائٹ ہاوس میں ایک بار پھر پالتو کتے دکھائی دیں گے

جو بائیڈن نے جرمن شیفرڈ نسل کے دو کتے پال رکھے ہیں

امریکی صدارتی انتخابات کے بعد وائٹ ہاوس میں ایک بار پھر پالتو کتے دکھائی دیں گے

نومنتخب صدر جو بائیڈن کے کتے اب وائٹ ہاؤس میں ان کے ساتھ ہوں گے ۔

جو بائیڈن نے جرمن شیفرڈ نسل کے دو کتے پال رکھے ہیں

جن میں سے ایک ریسکیو ڈاگ ہےجس کا نام چیمپ ہے

جو صدر بائیڈن کے ساتھ 2008 سے ہے

جبکہ دوسرے کتے کو جو بائیڈن 2018 میں لائے تھے ۔

ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ساتھ کوئی کتا وائٹ ہاوس نہیں لائے تھے۔

About The Author