دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ کے ملک گوئٹے مالا میں خوفناک طوفان ایٹا کی تباہ کاریاں جاری

لینڈسلائیڈنگ خاندان کے 22 افراد کو طوفان نگل گئی

لاطینی امریکہ کے ملک گوئٹے مالا میں خوفناک طوفان ایٹا کی تباہ کاریاں جاری لینڈسلائیڈنگ خاندان کے 22 افراد کو طوفان نگل گئی۔

رپورٹ کے مطابق لینڈ سلائیڈ سے ایک گاؤں مکمل تباہ ہو گیا ہے۔

ریسکیو حکام ملبے تلے دبے 150 افراد کو نکالنے کے لیے پچاس فٹ تک کھدائی کررہی ہے۔

تاہم مسلسل بارش کی وجہ سے امدادی کارکنوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

کیوجا نامی گاوں میں تیرہ سو رہائشی مقیم ہیں۔

گوئتے مالا اور کیوبا میں تباہی مچانے کے بعد ایٹا طوفان فکوریڈا کی جانب گامزن ہے۔

About The Author