دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی انتخابات میں شکست کے بعد کیا ٹرمپ اپنی اہلیہ کو بھی کھو دیں گے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا

امریکی انتخابات میں شکست کے بعد کیا ٹرمپ اپنی اہلیہ کو بھی کھو دیں گے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا۔

ٹرمپ حکومت کی سابق عہدیدار عمروسا نیومین نے دعویٰ کیا ہے کہ میلانیا جلد ہی ٹرمپ سے طلاق لے لیں گی۔

عمروسا نیومین کے مطابق میلانیا شدت سے وائٹ ہاؤس چھوڑنے کی منتظر ہیں

جس کے ساتھ ہی میلانیا طلاق لے لیں گی۔

دوسری جانب سابق سینئر مشیر برائے امریکہ کی خاتون اول معاون اسٹیفنی وولک آف نے الزام لگایا ہے کہ

میلانیا اور ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں الگ الگ کمرے میں رہتے تھے۔

About The Author