دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

روسی صدر ولادی میر پیوٹن جنوری میں صدرات کا عہدہ چھوڑ سکتے ہیں

رپورٹ کے مطابق ارسٹھ سالہ پیوٹن علالت کی وجہ سے اپنا عہدہ چھوڑ سکتے ہیں

روسی صدر ولادی میر پیوٹن جنوری میں صدرات کا عہدہ چھوڑ سکتے ہیں

برطانوی میڈیا نے دعویٰ کردیا۔

رپورٹ کے مطابق ارسٹھ سالہ پیوٹن علالت کی وجہ سے اپنا عہدہ چھوڑ سکتے ہیں

برطانوی میڈیا کے مطابق حالیہ ویڈیوز میں پیوٹن کو کپکپاتے ہوئے کرسی کا سہارا لیتے ہوئے دیکھا گیا۔

روسی صدر دوہزار بارہ سے تاحال روس کے صدر ہیں۔

اس سے پہلے بھی دوہزار سے دوہزار آٹھ تک بطور صدر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

About The Author