صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے سب سے پہلے انیس سو ستاسی میں صدارتی امیدوار بننے کے لیے انتخابات میں حصہ لیا
لیکن امیدوار نہ بن سکے ، دو ہزار آٹھ میں بھی انہوں نے صدارتی امیدوار بننے کے لیے کوششیں کیں
لیکن باراک اوباما کے ساتھ نائب صدر کے امیدوار بن گئے ۔ جو بائیڈن انیس سو تہتر سے دو ہزار نو تک چھتیس سال تک سینیٹر رہے ۔ آٹھ سال امریکہ کے نائب صدر رہے۔
جو بائیڈن بچپن میں ہکلاتے تھے جس کی وجہ سے دوست ان کا مذاق بھی اڑاتے تھے ۔
جو بائیڈن کو ویت نام جنگ کے دوران فوج کے لیے منتخب کیا گیا لیکن دمے کی
وجہ سے وہ فوج میں نہ جا سکے ۔
جو بائیڈن نے دو شادیاں کی ہیں ۔ ان کی پہلی بیوی اور بیٹی انیس سو بہتر میں حادثے کے دوران ہلاک ہو گئیں ۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس