سپرپاور امریکہ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہوگئی
امریکہ میں پہلے دس لاکھ کیسز 72 دنوں میں اور آخری دس لاکھ کیسز صرف گیارہ روز میں رپورٹ ہوئے
کب کتنے کیسز سامنے آئے
امریکہ میں کورونا کا پہلا کیس پندرہ فروری کو سامنے آیا۔
27اپریل کو کیسز کی تعداد دس لاکھ سے زائد ہوگئی۔
امریکہ نے پہلے 10 لاکھ کیسز کا سفر72 دنوں میں طے کیا۔
7 جون کو کیسز کی تعداد 20 لاکھ تک پہنچ گئی۔
10سے 20 لاکھ کیسز تک پہنچنے میں امریکہ نے اکتالیس دن لئیے۔
5 جولائی کو کیسز کی تعداد 30 لاکھ ہوگئی۔
بیس سے تیس لاکھ کیسز تک پہنچنے میں 28 دن لگے۔
21جولائی کو کیسز کی تعداد چالیس لاکھ سے بڑھ گئی۔
30 لاکھ سے چالیس کیسز تک پہنچنے میں 16 دن لگے۔
5 اگست کو امریکہ نے پچاس لاکھ کا ہندسہ عبور کیا۔
امریکہ کو 40 سے 50 لاکھ کیسز تک پہنچنے میں پندرہ دن لگے۔
26 اگست کو کیسز ساٹھ لاکھ سے بڑھ گئے
50 سے 60 لاکھ کیسز تک پہنچنے میں امریکہ کو21 دن لگے۔
19 ستمبر کو کیسز کی تعداد 70 لاکھ ہوگئی۔
ساٹھ سے ستر لاکھ کیسز تک پہنچنے میں 24 دن لگے۔
11 اکتوبر کو کیسز نے 80 لاکھ کا ہندسہ عبور کیا۔
امریکہ نے 70 سے 80 لاکھ کیسز کا سفر 22 دنوں میں طے کیا۔
27 اکتوبر کو کیسز 90 لاکھ سے بڑھ گئے۔
80 سے نوے لاکھ کیسز ہونے میں 16 دن لگے۔
7 اکتوبر کو کیسز کی تعداد ایک کروڑ ہوگئی۔
آخری دس لاکھ کیسز صرف گیارہ دنوں میں رپورٹ ہوئے۔
امریکہ میں کورونا کے 1 کروڑ کیسز
27اپریل، کیسز کی تعداد 10 لاکھ ہوگئی
پہلے 10 لاکھ کیسز کا سفر72 دنوں میں طے
7 جون، کیسز کی تعداد 20 لاکھ ہوگئی
10سے 20 لاکھ کیسز تک پہنچنے میں41 دن لگے
5 جولائی، کیسز کی تعداد 30 لاکھ
20 سے 30 لاکھ کیسز تک پہنچنے میں 28 دن لگے
21جولائی، کیسز کی تعداد 40 لاکھ
30 لاکھ سے 40 کیسز تک پہنچنے میں 16 دن لگے
5 اگست، 50 لاکھ کا ہندسہ عبور
40 سے 50 لاکھ کیسز تک پہنچنے میں 15 دن لگے
26 اگست، کیسز 60 لاکھ سے بڑھ گئے
50 سے 60 لاکھ کیسز تک پہنچنے میں 21 دن لگے
19 ستمبر، کیسز کی تعداد 70 لاکھ ہوگئی
60 سے 70 لاکھ کیسز تک پہنچنے میں 24 دن لگے
11 اکتوبر، کیسز80 لاکھ سے بڑھ گئے
70 سے 80 لاکھ کیسز کا سفر 22 دنوں میں طے
27 اکتوبر، کیسز 90 لاکھ سے بڑھ گئے
80 سے 90 لاکھ کیسز ہونے میں 16 دن لگے
7 اکتوبر، کیسز کی تعداد 1 کروڑ ہوگئی
آخری 10لاکھ کیسز 11 دنوں میں رپورٹ
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس