دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خبردار واٹس ایپ اکاونٹ ہیک کرنے والوں کی پاکستان میں وارداتیں

آپ کے کسی بھی کنٹیکٹ نمبر سے آپ کو واٹس ایپ پر ایک پیغام آتا ہے

خبردار واٹس ایپ اکاونٹ ہیک کرنے والوں کی پاکستان میں وارداتیں

آپ کے کسی بھی کنٹیکٹ نمبر سے آپ کو واٹس ایپ پر ایک پیغام آتا ہے

آپ سے کہا جاتا کہ 6 ہندسوں کا ایس ایم ایس کوڈ غلطی سے بھیج دیا گیا ہے

آپ اس ایس ایم ایس پر لکھا ہوا کوڈ اس کنٹیکٹ نمبر پر بھیج دیں۔

آپ جیسے ہی یہ کوڈ اس کنٹیکٹ کو بھیجتے ہیں تو آپ کا واٹس ایپ ہیک ہوجاتا ہے۔

اب آپ کے واٹس ایپ نمبر سے آپ کے تمام کنٹیکٹ پر ویسا ہی پیغام دیا جاتا ہے۔

About The Author