جو بائیڈن کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعوی کیا ہے کہ متوقع جیت کے سبب امریکی سیکرٹ سروس نے جوبائیڈن کی سیکیورٹی بڑھانے کا منصوبہ بنا لیا ۔
امریکی اخبار کے مطابق سیکریٹ سروس جمعہ کو ولنگٹن میں نئی فوج بھیجے گی
جہاں جیت کے بعد جو بائیڈن ولنگٹن کے کنونشن سنٹر میں تقریر کرسکتے ہیں۔
امریکی صدر کی حفاظت کے لیے ان کے اطراف ہمیشہ سیکرٹ سروس کے لوگ موجود ہوتے ہیں اور یہ تحفظ صرف صدارت تک محدود نہیں رہتا بلکہ
ریٹائرمنٹ کے بعد بھی صدر اور اس کے اہلخانہ کو ایک خاص مدت تک یہ سروس حاصل رہتی ہے۔
جو بائیڈن کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا، واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ
جیت کے سبب امریکی سیکرٹ سروس نے جوبائیڈن کی سیکیورٹی بڑھانے کا منصوبہ بنا لیا
سیکریٹ سروس جمعہ کو ولنگٹن میں نئی فوج بھیجے گی، امریکی اخبار
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس