پاکستان سمیت دنیا بھر کے عمرہ زائرین کے لئے اچھی خبر آگئی۔۔۔۔
سعودی عرب نے تمام ائرلائنز کو عمرہ اور وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کو لانے کی اجازت دے دی ہے۔۔۔
سعودی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن گاکا نے باقاعدہ احکامات جاری کر دئیے ۔۔۔
تمام ائرلائنزحکام کو جاری نوٹیفکیشن میں کورونا ایس اوپیز پرعملدرآمد لازمی قراردیا گیا ہے
۔وزٹ ویزا سمیت عمرہ زائرین کے لئے متعلقہ قواعد و ضوابط کی پاسداری بھی
پاکستان سمیت دنیا بھر کے عمرہ زائرین کے لئے خوشخبری
سعودی عرب نے تمام ائرلائنز کو عمرہ اور وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کو لانے کی اجازت دے دی
سعودی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن گاکا نے آج باقاعدہ احکامات جاری کر دئیے
تمام ائرلائنزحکام کو جاری نوٹیفکیشن میں کورونا ایس اوپیز پرعملدرآمد لازمی قرار
وزٹ ویزا سمیت عمرہ زائرین کے لئے متعلقہ قواعد و ضوابط کی پاسداری بھی لازمی قرار
کورونا وبا کے دوران عائد پابندی کے بعد غیر ملکی ائرلائنز کو آپریشن کی اجازت دی گئی ہے
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری