ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن امریکی صدارتی انتخاب جیتنے کے قریب پہنچ گئے
سی این این کے مطابق جو بائیڈن نے ریاست جارجیا میں بھی ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری حاصل کر لی ہے۔
جو بائیڈن کو نو سو سترہ ووٹوں کی برتری حاصل ہو چکی ہے۔
اس ریاست میں فتح حاصل کرنے کے ساتھ ہی بائیڈن کے الیکٹرول ووٹ کے تعداد دو سو انہتر ہوجائے گی۔
فاکس نیوز کے مطابق، جو بائیڈن اب تک دو سو چونسٹھ الیکٹورل ووٹ حاصل کر چکے ہیں۔
اگر جارجیا میں فتح سمیٹتے ہیں تو ان کے الیکٹورل ووٹس کی تعداد دو سو اسی ہوگئی ہے
اور وہ ملک کے چھالیسویں صدر منتخب ہوجائیں گے
صدر منتخب ہونے کے لیے دو سو ستر الیکٹرول ووٹس درکار ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس