جون 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

موت بھی 55 سالہ ریپبلکن امیدوار کو ریاستی اسمبلی کا رکن بننے سے روک نہیں سکی

امریکا میں گزشتہ ماہ انتقال کرجانے والا امیدوار الیکشن جیتنے میں کامیاب ہو گیا

موت بھی 55 سالہ ریپبلکن امیدوار کو ریاستی اسمبلی کا رکن بننے سے روک نہیں سکی ۔ امریکا میں گزشتہ ماہ انتقال کرجانے والا امیدوار الیکشن جیتنے میں کامیاب ہو گیا

ریاست نارتھ ڈکوٹا سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ انڈہال میں کورونا کی تشخیص ہوئی اور 5 اکتوبر کو ان کا انتقال ہوگیا ،، ڈیوڈ کو اپنے حلقے میں 36 فیصد ووٹ ملے

رپورٹ کے مطابق امریکی قانون میں اگر مرنے والا امیدوار کامیاب ہوجائے تو مقامی ریپبلکن پارٹی کو اس خالی نشست کو ایک خصوصی الیکشن سے بھرنا ہوتا ہے

موت بھی 55 سالہ ریپبلکن امیدوار کو ریاستی اسمبلی کا رکن بننے سے روک نہیں سکی

امریکا میں گزشتہ ماہ انتقال کرجانے والا امیدوار الیکشن جیتنے میں کامیاب ہو گیا

ڈیوڈ کو اپنے حلقے میں 36 فیصد ووٹ ملے

%d bloggers like this: