دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی انتخابات میں نینسی پلوسی کامیاب لیکن اسپیکر کی سیٹ خطرے میں پڑ گئی

پارٹی ارکان نینسی پلوسی کی جیت سے مطمئن نہیں

امریکی انتخابات میں نینسی پلوسی کامیاب تو ہوگئیں

لیکن اس کی اسپیکر کی سیٹ خطرے میں پڑ گئی

رپورٹ کے مطابق پارٹی ارکان نینسی پلوسی کی جیت سے مطمئن نہیں ہیں

ان کا کہنا ہے کہ توقعات کے مطابق نتائج حاصل نہیں ہو سکے

اس لیے اب وقت ہے کہ ایوان میں قیادت نئی نسل کے حوالے کی جائے

نینسسی پہلی امریکی خاتون ہیں جو امریکی کانگریس کی اسپیکر منتخب ہوئیں

انہوں نے یہ منصب 3 جنوری 2019 کو سنبھالا اور

اس سے پہلے 2007 سے 2011 تک بھی اسپیکر کی ذمہ داریاں انجام دے چکی ہیں۔

About The Author