دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ایس سیزن فائیو پلے آف راونڈ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد

ٹریننگ اور کورونا ٹیسٹنگ کا شیڈول فائنل کر لیا گیا۔ لیگ میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کل سے متوقع ہے

پی ایس سیزن فائیو پلے آف راونڈ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد

ٹریننگ اور کورونا ٹیسٹنگ کا شیڈول فائنل کر لیا گیا۔ لیگ میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کل سے متوقع ہے

لاہور قلندرز کے غیر ملکی کھلاڑی سات نومبر سے کراچی پہنچنا شروع ہونگے۔ ملتان سلطانز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد آٹھ سے نو نومبر کے درمیان ہوگی۔

غیرملکی کھلاڑیوں کو اپنا کورونا ٹیسٹ کروا کر آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ غیر ملکی کھلاڑیوں کی پاکستان آمد پر بھی کورونا ٹیسٹنگ ہوگی۔

ٹیسٹ منفی آنے کے بعد کھلاڑیوں کو ٹریننگ کمپ جوائن کرنے کی اجازت ہوگی۔ پلے آف راونڈ میں شامل چاروں ٹیموں کے کھلاڑی سات نومبر سے کراچی میں اکھٹا ہونا شروع ہونگے۔

پلے آف راونڈ میں ملتان سلطانز، کراچی کنگز، لاہور فلندرز اور پشاور زلمی شامل ہیں ۔

پی ایس ایل فائیو کا پلے آف راونڈ چودہ اور پندرہ نومبر کو شیڈول ہے ۔

پاکستان سپر لیگ کا فائنل سترہ نومبر کو نیںشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائیگا۔

About The Author