ٹرمپ کو ہرانے میں جوبائیڈن کو نواڈا کے 6 الیکٹرول ووٹوں کی ضرورت ہے
امریکی ریاست نواڈا 30 لاکھ 80 ہزار افراد کی ریاست ہے جس نے 2016 میں ڈونلڈ ٹرمپ کا انتخاب کیا تھا
لیکن اس بار ڈیموکریٹ کے جوبائیڈن ریس میں آگے نظر آ رہے ہیں
ریاست میں اب تک 75 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہو چکی ہے
جس کے مطابق جوبائیڈن 49 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں.

اے وی پڑھو
سندھو بچاؤ ترلہ دے آہر نال تونسہ بیراج دے مقام تے لوک ستھ
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان