جون 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈونلڈ ٹرمپ بطور امریکی صدر۔۔۔ ایک نظر

امریکا کا صدر بننے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے ناقد میڈیا کو 'جعلی نیوز چینل' قرار دیا

ڈونلڈ ٹرمپ بطور امریکی صدر انہوں نے درجنوں ایسی حرکتیں کیں

جن کے باعث انہیں شدید تنقید کا نشانہ کرنا پڑا۔ ایسے متنازع فیصلوں پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

امریکا کا صدر بننے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے ناقد میڈیا کو ‘جعلی نیوز چینل’ قرار دیا

سی این این کے صحافی جم اکاسٹا سمیت متعدد صحافیوں کے ساتھ صدر ٹرمپ کی لڑایاں ہوئیں

میڈیا کو دھماکانے کے لیے ٹوئٹر پر اپنی ایک پرانی ویڈیو جاری کی جس میں صدر ٹرمپ کو ریسلنگ رِنگ کے باہر دیکھا جاسکتا ہے۔

صدر ٹرمپ اپنے ہی مقرر کیے گئے درجنوں وزیروں اور مشیروں کو برطرف کیا

سال2017 کے دوران سات مسلم ممالک پر سفری پابندیاں عائد کیں اور مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دار الحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا،

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھاری اکثریت سے ان کے فیصلے کے خلاف قرارداد منظور کی گئی۔

صدرڈونلڈ ٹرمپ کی وجہ سے امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاون ہوا

ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمان ارکان الہان عمر اور رشیدہ طلیب سمیت ایوان نمائندگان کی چار خواتین ارکان پر کڑی تنقید کی،

ان کے ممالک کو بدترین قرار دیتے ہوئے انھیں اپنے اپنے آبائی ممالک واپس چلے جانے کا کہا۔

ستمبر 2019 میں امریکی ستمبر نے طوفان سے ریاست الباما کے متاثر ہونے کی غلط ٹویٹ کی ، نیشنل ویدر سروس نے صدر ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کر دیا۔

یوکرائنی صدر کوسیاسی مخالف جوبائیڈن کے خلاف اقدامات کی ترغیت دینے کی متنازع ٹیلی فون کال پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخدہ کی کاروائی کا سامنا کرنا پڑا۔

امریکی صدر نے کورونا سے متعلق متعدد غلط بیانات جاری کیے، صحت کے متعلقہ ادارہ کی منظوری کے بغیر غلط ادویات کو کورونا کا علاج قرار دیا

%d bloggers like this: