دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکا کے صدارتی انتخابات میں نتائج کے بعد فسادات کاخدشہ ہے

وائٹ ہاوس سمیت اہم عمارتوں کی سیکورٹی سخت کر دی گئی

امریکا کے صدارتی انتخابات میں نتائج کے بعد فسادات کاخدشہ ہے

وائٹ ہاوس سمیت اہم عمارتوں کی سیکورٹی سخت کر دی گئی

ممکنہ مظاہروں سے نمٹنے کے لیے وائٹ ہاوس کےاطراف میں خاردار تاریں لگادی گئیں،

نیشنل گارڈز کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

واشنگٹن ، نیویارک ، سمیت کئی شہروں میں کاروباری مراکز کو بھی لکڑی کے تختوں سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔

About The Author